وہ جو روپ زیر نقاب تھا
اسے دیکھنا میرا خواب تھا
جو ملا تھا ہجر کی شکل میں
میری چاھتوں کا عذاب تھا
ہہ سوال تھا کے ملا کرو
نہ ملا کرو ہہ جواب تھا
جسے دیکھ کر میں ٹرپ اٹھا
تیری آنکھ میں وہ ححاب تھا
میرے پاس تھی میری تشنگی
تیرے پاس جام شراب تھا
تیرا پیار تھا میری شاعری
تیرا عشق میری کتاب تھا
Lamhe judaai ke bekarar karte hain...
ReplyDeletehaalat mere mujhe laachar karte hain...
aankhe meri pad lo kabhi...
ham khud kaise kahe ki
kitna aapse pyar karte hain...